Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احسن خان ”الف “ کی کاسٹ میں شامل

اداکار احسن خان کو ڈرامہ ڈائریکٹر حسیب حسن نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل ”الف “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا ۔احسن خان ڈرامہ سیریل میں اپنے کریئر کے منفرد کردار میں نظر آئیں گے ۔ ڈرامہ سیریل میں سجل علی ،حمزہ علی عباسی ،سونیا حسین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ اسکی ریکارڈنگ کا سلسلہ ان دنوں کراچی میں جاری ہے ۔ علاوہ ازیں احسن خان کی 3 ڈرامہ سیریلز مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر بھی ہیں۔
 

شیئر: