Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ون ڈے سیریز: پاکستانی کرکٹرز ہرارے پہنچ گئے

ہرارے:زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت کیلئے پاکستانی بیٹسمین بابراعظم اور امام الحق کے علاوہ لیگ اسپنر یاسر شاہ اور فاسٹ بولر جنید خان ہرارے پہنچ گئے ہیں۔ 3ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا حصہ بننے والے شاہین شاہ آفریدی، حسین طلعت اور صاحبزادہ فرحان وطن واپس آگئے ہیں۔یاد رہے کہ یہ سیریز پاکستان نے جیت لی تھی اور فائنل میں فخر زمان اور شعیب ملک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو دی تھی۔

شیئر: