Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند ،انگلینڈ: ون ڈے سیریز کا آغاز

 
ناٹنگھم: ہند اور انگلینڈ کے درمیان 3ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ناٹنگھم میں12جولائی کو کھیلے جانیوالے میچ سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہند نے1-2سے جیت لی تھی اور اب رینکنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر کی ٹیمیں سیریز میں اچھی کارکردگی کے ذریعے اپنی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کریں گی۔سیریز کے بقیہ2میچ لندن میں14جولائی اور لیڈز میں 17جولائی کو ہوں گے ۔ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان5ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ یہ ٹیسٹ سیریزیکم اگست سے شروع ہوگی ،سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ7ستمبر کو ہوگا۔

شیئر: