Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوپی کے ضلع ایٹہ میں آٹا چکی پھٹنے سے 3 افراد ہلاک

ایٹہ۔۔۔۔اترپردیش کےضلع ایٹہ میں آٹا چکی دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور  6  شدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج  کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ حادثہ ایٹہ کے ندھولی کلاں تھانہ علاقہ کے جھنوار گاؤں میں پیش آیا۔حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ۔ لوگوں نے اس حادثےمیں مرنیوالوں کے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی اورواقعہ کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - - -ناجائز وصولی پر 10پولیس اہلکار معطل

شیئر: