ایشوریہ،”پاپ گلوکارہ“
جمعرات 12 جولائی 2018 3:00
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے ایک بار پھر سینمااسکرین پر رنگ جمانے کیلئے تیار ہیں۔ ایشوریہ پاپ گلوکارہ کے روپ میں اگلی فلم 'فنے خان' میں کام کررہی ہیں ۔ایشوریہ پر فلمایاگیا محبت کے عنوان سے نیا گیت جاری کیاگیاہے جس میں وہ گاتی اور رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ ایشوریہ کےساتھ اس فلم میں انیل کپور اور راجکمار راﺅ کام کررہے ہیں فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔