Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

' بھیاجی سپرہٹ'

بالی وڈکی نئی فلم” بھیاجی سپرہٹ“ کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اداکار سنی دیول نے اپنے ٹویٹر پر فلم کا پوسٹر پیش کیا جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ صرف آپ کیلئے یہ ہے بھیاجی سپرہٹ گینگ کی پہلی جھلک۔ فلم میں سنی دیول کےساتھ پریٹی زنٹا،امیشا پاٹل، ارشد وارثی، اور شریاس تلپاڈے کام کررہے ہیں۔فلم کی شوٹنگ برسوں قبل کی گئی تھی تاہم اب اسے جلد ریلیز کیاجائےگا۔
 

شیئر: