Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساحل روڈ پر حادثہ، 4ہلاک

عسیر.... عسیر ریجن کی مغربی کمشنری البرک میں الساحل روڈ پر گاڑی الٹ جانے کے باعث ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اورہلاک ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
 

شیئر: