Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سام سنگ گلیکسی ٹیب اے 2 کی تصاویر سامنے آگئیں

سامسنگ گلیکسی ٹیب اے 2 کی تصاویر سامنے آگئیں ہیں۔ سامنے آنے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس ٹیب میں ہوم کی کو شامل نہیں کیا گیا اس کے علاوہ ٹیپ کے دونوں اطراف میں انتہائی کم بیزل رکھے گئے ہیں۔ ٹیب میں ممکنہ طور پر 10.5 انچ ڈسپلے دیا جائے گا ۔ وائس میں بلیوٹوتھ اور وائی فائی کنیکٹیویٹی بھی شامل ہوگی۔ سام سنگ کمپنی ٹیبلٹ کو وائی فائی ، ایل ٹی ای اور یو ایس بی سی چارجنگ پورٹ کے الگ الگ ماڈلز میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے
 

شیئر: