افغان فوج کا آپریشن، 19 شہریوں کی ہلاکت ہفتہ 14 جولائی 2018 3:00 کابل ۔۔۔ افغان فوج کے مشرقی صوبوں پکتیا اور ننگرہار میں فضائی عسکری آپریشنز کے دوران کم از کم19 افغان شہری جاں بحق ہو گئے۔افغان جنگی طیاروں اور زمینی دستوں کے حملے مشرقی صوبوں پکتیا اور ننگرہار میں کیے گئے۔ کابل افغان پکتیا شیئر: واپس اوپر جائیں