Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن کے ساحلوں پر زلزلہ

عدن ...امریکی جیولوجیکل سروے بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 6.2 شدت کا زلزلہ یمن کے ساحلوں پر آیا۔ زلزلہ جزیرہ سقطری کے شمال مغرب میں 213کلو میٹر کے فاصلے پر ریکارڈ کیا گیا۔ ابھی تک جانی و مالی نقصان کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔
 

شیئر: