Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان انٹرنیشنل اسکول الجیل کا جماعت نہم کا شاندار نتیجہ

 الجبیل.... فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2018ءمیں امسال پاکستان انٹرنیشنل اسکول الجبیل کا نتیجہ 92.10 فیصد رہا۔ جویریہ سلیم نے 520 میں سے 506 نمبر لیکر اسکول میں پہلی جبکہ محمد خالد نے 492 نمبر لیکر دوسرے اور طلحہ کامران نے 478 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ شاندار نتائج پر اسکول کے پرنسپل خاور حسین نے طلبہ، اساتدہ اور والدین کو مبارکباد پیش کی۔ 
 

شیئر: