Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی کمپنی کا شرورہ کے صارفین سے اظہار معذرت

ریاض ....سعودی بجلی کمپنی نے نجران ریجن کی کمشنری شرورہ میں صارفین سے کنکشن منقطع ہونے پر معذرت کرلی۔ بجلی کمپنی نے واضح کیا کہ تکنیکی ٹیموں نے ریکارڈ وقت میں بجلی کا کنکشن رفتہ رفتہ بحال کردیا۔ کمپنی کا کہناہے کہ کنکشن منقطع ہونے کی بنیادی وجہ فنی خرابی تھی۔ ہماری ٹیموں نے ریکارڈ وقت میں کنکشن بحال کردیا۔
 

شیئر: