ماما میا ہیئر وی گو اگین کا پریمیئر
اتوار 15 جولائی 2018 3:00
نئی ہالی وڈ فلم ماما میا ہیئر وی گو اگین کا پریمیئر سجایاگیاجس میں فلم کی کاسٹ سمیت فلمی شائقین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔کامیڈی فلم ماما میا ہیئر وی گو اگین سال 2008 کی فلم ماما میا کی سیکوئل ہے۔یہ فلم 20 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائےگی۔