سعودی عرب کو خارجی تجارت میں ریکارڈ کامیابی
ریاض .... سعودی عرب نے تجارت خارجہ میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرلی۔ سال رواں کے ابتدائی 4ماہ کے دوران 166ارب ریال فاضل رہے۔59.2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔2017ءکے دوران 104.3ارب ریال تجارت خارجہ سے فاضل بچے تھے۔ امسال 166.1ارب ریال فاضل بچے۔