Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدام حسین کی نادر گاڑی امریکی شو روم میں

ریاض...عراق کے سابق حکمراں صدام حسین کی ایک نادر گاڑی امریکہ کے شو روم میں شائقین کی دلچسپی کا محور بن گئی۔ امریکی ویب سائٹ نے اس کی تصویر جاری کردی۔ یہ1958ءکی ”بینٹلے“ کار ہے۔ اس کے اصل مالک نے جنہیں ”اکجنابی ” کہا جاتا تھا صدام حسین کو گاڑی فروخت کرنے سے منع کردیاتھا۔
 

شیئر: