Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

النجف کیلئے پروازیں معطل

ریاض.... 4ممالک کی فضائی کمپنیوں نے نجف ایئرپورٹ کے لئے پروازیں معطل کردیں۔ نجف میں امن و امان کے حالات دگرگوں ہونے کے باعث فیصلہ کیا گیا۔ ان میں فلائی دبئی، جارڈن ایئرلائنز ، الکویتیہ اور ایرانی ایئرلائنز شامل ہیں۔ النجف حفاظتی انتظامات کے باعث پوری دنیا سے الگ تھلگ ہوگیا ہے۔ 
 

شیئر: