قطر میں ہینڈبال ورلڈ کپ میں شرکت سے مصر کا انکار
جمعرات 19 جولائی 2018 3:00
ریاض... مصر نے قطر کا بائیکاٹ ختم نہ کرنے اور اکتوبر کے مہینے میں ہینڈ بال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مصر کے الاھلی ہینڈ بال ورلڈ کپ میں جس کا میچ قطر میں ہوگا شرکت سے معذرت کرلی۔ الاھلی کو قطر میں ہینڈ بال ورلڈ کپ میں شرکت کا دعوت نامہ ہینڈ بال کی مصری آرگنائزیشن کی طرف سے موصول ہوا تھا۔