چاڈ کے6رہزن گرفتار منگل 24 جولائی 2018 3:00 ریاض .... ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ چوری اور رہزنی میں ملوث چاڈ کے 6باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ عمر کے دوسرے اور تیسرے عشرے میں تھے۔ گرفتار شدگان نے 15وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔ گرفتار چوری پولیس ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں