ٹائیگر نے خریدا ذاتی فلیٹ
بالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف نے بھی ذاتی فلیٹ خریدلیا۔باغی ' فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ٹائیگر اداکار آج اپنی فلموں کے باعث ایک بہترین ایکشن ہیرو مانے جاتے ہیں۔ اپنے کریئر کے عروج پر ٹائیگر نے 8 کمروں پر مشتمل فلیٹ خریداہے جس میں وہ جلد منتقل ہو جائیں گے۔