Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حلقہ این اے 53: عمران خان آگے، شاہد خاقان عباسی دوسرے نمبر پر

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018ء کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے ایک اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد میں عمران خان 202 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں اور شاہد خاقان عباسی دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -’تمام پاکستانیوں کا شکریہ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر

شیئر: