Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قبرص میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں 6 ماہ کی توسیع

نیویارک ۔۔۔قبرص میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے مدتِ فرائض میں 6 ماہ کی مزید توسیع  کی سفارش کرنے والی مسودہ قرارداد  کو اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ۔امن فوج 31 جنوری 2019 تک جزیرے میں  قیام  کرے گی تا ہم امریکہ اس مشن  کے حوالے سے بعض اصلاحات کا مطالبہ کر رہا ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے  جزیرے میں متعین امن مشن کے ڈھانچے میں ترامیم اور اس کی  نفری میں کمی لانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نائیجیریا میں گوگل کے فری وائی فائی ہاٹ اسپاٹ نیٹ ورک کا آغاز
 

شیئر: