Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ انڈر پاس سے زائرین فیض یاب

مدینہ منورہ ... مسجد نبوی شریف کے زائرین نے مدینہ منورہ میں پیدل چلنے والوں کیلئے بنائے گئے اسمارٹ انڈر پاس استعمال کرنا شروع کردیئے۔ مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے حال ہی میں اسمارٹ انڈر پاس تیارکئے تھے۔
 

شیئر: