بالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کا ہم شکل سامنے آگیاہے۔ یہ مقامی اداکارہے جو ہوبہو ٹائیگر جیسا نظرآتاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق ڈیوڈ نامی یہ لڑکا ٹائیگر جیسا ہے۔ اس کے بالوں کا اسٹائل اور جسمانی ساخت بھی ٹائیگر جیسی ہے یہ نوجوان آسام شہر میں ماڈلنگ سے وابستہ ہے۔یوں لگتا ہے کہ ٹائیگر ایک نہیں، دو ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
28 جولائی ، 2018
-
27 جولائی ، 2018
-
27 جولائی ، 2018