Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

25ہزار یمنی عازمین کے استقبال کی تیاریاں

ریاض ... امسال یمن کے تمام علاقوں سے 25ہزار عازمین فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔یہ بات یمن میں متعین سعودی سفیر محمد آل جابر نے بتائی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہر صوبے سے بلا تفریق عازمین کو حج کا موقع دیا گیا ہے۔ مملکت نے ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
 

شیئر: