مملکت: تیل سے331.4ارب ریال کی آمدنی
ریاض ... 2018ءکے ابتدائی 5ماہ کے دوران سعودی عرب کی تیل آمدنی میں 27.1فیصد کا اضافہ ہوا۔ 5ماہ کے دوران تیل سے 331.4ارب ریال کی آمدنی ہوئی۔گزشتہ برس کے ابتدائی 6ما ہ کے مقابلے میں 70.7ارب ریال سرکاری خزانے کو زیادہ ملے۔