کوئی سرکاری مہر گم نہیں ہوئی، جدہ میونسلپٹی
جدہ ... جدہ میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا ہے کہ اسکی کوئی بھی سرکاری مہر گم نہیں ہوئی ۔ای نیوز پیپرز نے اس حوالے سے جو اطلاع دی ہے کہ جدہ میونسپلٹی کی 11سرکاری مہریں گم ہوگئی ہیں سراسر غلط ہیں۔ میونسلپٹی نے مطالبہ کیا کہ اس قسم کی خبریں بلا تحقیق جاری کرنا کسی طور درست نہیں۔ مفاد عامہ کے خلاف ہیں۔