ریاض ... بلا اجازت حجامہ کرنیوالا غیر ملکی گرفتار جمعرات 2 اگست 2018 3:00 ریاض ...وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یہاں ریاض میں بلا اجازت حجامہ سے علاج کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیاگیا۔ اس کا معااملہ پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔ پبلک پراسیکیوشن وزارت صحت ریاض حجامہ شیئر: واپس اوپر جائیں