Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل پرمظاہرہ

واشنگٹن۔۔۔امریکی ریاست مینسوٹا میں سینکڑوں امریکی شہریوں نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف مظاہرے کئے۔ منیاپولس میں ہونے والے اس مظاہرے میں شریک لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر دھرنا دیا اور ٹرینوں کی آمد و وفت معطل کردی۔مظاہرین سیاہ فام امریکی شہری کے قاتل پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ امریکی پولیس اہلکاروں نے23 جون کو تعاقب کے بعد ایک سیاہ فام شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔

شیئر: