Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان : مسجد میں خودکش دھماکہ ، 20ہلاک

کابل۔۔۔افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکوں میں 20افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔ دریں اثناء افغان آرمی نے خصوصی آپریش میں طالبان کی دو جیلوں سے  61 قیدیوں کو  رہا کروالیا ۔ افغان نیشنل آرمی نے  جمعرات کی رات گئے صوبہ ہلمند میں خصوصی آپریشن  کیا جس کے دوران   طالبان کی دو جیلوں سے  61 قیدیوں کو  رہا کروالیا گیا ۔

شیئر: