Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجران میں پھولوں کا میلہ

نجران ... نجران شہر میں پھولوںکے میلے نے دھوم مچا دی۔ مقامی شہری اور مقیم غیرملکی پھولوں کا میلہ دیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں پہنچنے لگے۔ اسکے تحت پہلی بار پھولوں کا ایک قالین آراستہ کیاگیا۔ جسے دیکھ کر لوگ غیر معمولی پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔ میلے میں وطن عزیز کا دفاع کرنے والے فوجیوں سے وفاداری کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ یہاں فنون لطیفہ کا مظاہرہ کرنے کیلئے مملکت سے 12فنکار بھی پہنچے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: