Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غلام عارف خان کیلئے دعائے صحت کی اپیل

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) کراچی پاکستان کے معروف سماجی کارکن اور حلقہ حمد ونعت کی ممتاز شخصیت غلام عارف خان کو دل کے عارضہ پر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ ان کے احباب محمد فیصل، حسن نقش بندی، محمد مزمل کپایا ، ظہیر الاسلام اور دیگر نے حرمین شریفین کے زائرین سے ان کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ 

شیئر: