Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نفسیاتی مریض عازم کعبة اللہ کے دروازے پر چڑھ گیا

مکہ مکرمہ:حرم مکی شریف میں ایک نفسیاتی مریض عازم کعبة اللہ کے دروازے پر چڑھ گیا۔ حرم مکی شریف فورس کے اہلکاروں نے اسے فوری طور پر وہاں سے اتاردیا ۔ اس کوشش کے دوران اس کا احرام بھی گرگیا۔ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رات 12بجے پیش آیا۔ سیکیورٹی فورس نے اسے پبلک پراسیکیوٹر کے حوالے کر دیا ہے۔ بعد ازاں تفصیلی اعلامیہ جاری ہوگا۔ 
 

شیئر: