Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مفتی مملکت ، زائرین کیلئے مکہ مکرمہ میں

مکہ مکرمہ ....سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ اور دارالافتاءکے ارکان نے آج سے مکہ مکرمہ میں ڈیوٹی کا آغاز کردیا۔ فتویٰ کمیٹی کے ارکان شیخ ڈاکٹر صالح الفوران، شیخ ڈاکٹر المبارکی، شیخ ڈاکٹر عبدالکریم الخضیر، شخ ڈاکٹر محمد آل الشیخ، حج موسم کے دوران ضیوف الرحمن کے حج استفسارات اور دینی امور سے متعلق سوالات کے جواب دینگے۔
 

شیئر: