Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا کے وزیراعظم کے تضادات کیا ہے؟

ابہا .... کینیڈا کے ایک جریدے ”دی پوسٹ میلینئل “ نے کینیڈا کے وزیراعظم سے سوال کیا ہے کہ سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت اگر انسانی حقوق کے جذبے سے کی گئی ہے تو آپ ایران کے جرائم سے آنکھیں کیوں موندے ہوئے ہیں۔ کینیڈا کے جریدے نے واضح کیا کہ وزیراعظم کی پالیسی میں تضاد ہے ۔ انہوں نے جان بوجھ کر نکتہ چینی کیلئے مملکت کا انتخاب کیا ہے۔سعودی عرب کی خودمختاری پامال کی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم ،ایرانی نژاد کینیڈین پروفیسر پر جبر و تشدد اور انہیں ایرانی حکام کی جانب سے ہلاک کرنے پر خاموشی کیوں سادھے رہے۔
 

شیئر: