Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جم نہیں جاتی، ایشوریہ رائے

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ وہ جم جا نے والوں میں سے نہیں۔ اداکارہ نے اپنی خو بصورتی اور فٹنس کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہاکہ وہ جم نہیں جاتیں اور اپنی مرضی اور ڈیمانڈ کے مطابق کام کرتی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ پہلی اداکارہ ہیںجو اس وقت بھی اپنی ڈیما نڈ کے مطابق معاوضہ لیتی تھیں جب یہ بات موضوع بحث بھی نہیں ہو تی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ اسٹو ڈنٹ تھیں تب بھی انہیں ٹاپ ماڈل کا معاوضہ ادا کیا جاتا تھا ۔
 

شیئر: