Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

23لاکھ سے زیادہ عازمین میدان عرفات پہنچ گئے

عرفات: عرفات پہنچنے والے عازمین کی تعداد23لاکھ68ہزار873ہوگئی۔ محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ یہ تعداد آج پیر صبح 9بجے تک کی ہے۔ امسال فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین کی حتمی تعداد آج رات کو جاری کی جائے گی۔ 
(تصاویر:سعد العنزی)
 

شیئر: