انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ پیر 20 اگست 2018 3:00 انقرہ۔۔۔ ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔فائرنگ سفارتخانے کی عمارت کے باہر ایک گاڑی سے کی گئی۔ فائرنگ سے سفارتخانے کی عمارت میں کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم اس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ انقرہ فائرنگ سفارتخانے شیئر: واپس اوپر جائیں