Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوسف الدین امجد کو مبارکباد

جدہ  کے حیدرآبادی تارکین وطن کی تنظیم بزم اتحاد جدہ کے جنرل سیکریٹری و نائب صدر تلنگانہ گلف این آر آئیز فیڈریشن  محمد یوسف الدین امجد کی دختر کی تقریب وداعی کے موقع پر نقیب ملت  بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ ، مفتی خلیل احمد ، احمد پاشاہ قادری ( ایم ایل اے ) جعفر حسین معراج ( ایم ایل اے ) محمود سہیل قادری ، میر ذوالفقار علی ،عزیز احمد ، ڈاکٹر فاضل حسین پرویز اطہر فاروقی ، ٹی وی اور اخبارات کے صحافی، گلف این آر آئیز اور عزیز اقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کرکے یوسف الدین امجد کو دلی مبارکباد دی ۔
مزید پڑھیں:- - - - -سبز ہلالی پرچم کو سربلند کرنا سب کا فرض ہے ، پرویز یوسف

شیئر: