Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جبریا جوڑی فلم کا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم ' جبریا جوڑی' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔اداکار سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا کی نئی فلم کا پوسٹرپرینیتی چوپڑانے اپنے سماجی اکاﺅنٹ پرپیش کیا ۔ انہوں نے مداحوں کونئی فلم کی شوٹنگ کی اطلاع دی ہے۔
 

شیئر: