معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں نیا بالی وڈ گیت ریلیز کردیاگیا۔ نئی فلم ' بتی گل میٹرچالو' کا نیا گیت” دیکھتے ہی دیکھتے“ کے زیر عنوان جاری کیاگیاہے ۔یہ گیت ماضی کی معروف قوالی کا ریمیک ہے جسے عاطف نے اپنی آوازمیں فلم کیلئے پیش کیا ہے ۔ اس گیت کو شاہدکپور پر فلمایاگیاہے۔