من مرضیاں کا نیا گیت جمعہ 17 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم” من مرضیاں“ کا نیا گیت 'سچی محبت' جاری ہواہے جو تاپسی پنو اور ابھیشیک بچن پر فلمایاگیاہے تاہم گیت کی صرف آڈیو ہی جاری کی گئی ہے اس سے قبل بھی فلم کے ایک اور گیت کی وڈیو کی بجائے صرف آڈیو ہی جاری کی گئی تھی۔ تاپسی آڈیو من مرضیاں شیئر: واپس اوپر جائیں