سعودی عرب کے حج انتظامات قابل تعریف ہیں، جی سی سی
جمعرات 23 اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ “ کی شہ سرخیاں
٭ دہشتگردی کے انسداد اور اتحاد بین المسلمین سے متعلق موقف غیر متزلزل ہے، شاہ سلمان
٭ ضیوف الرحمن نے تیسرے روز بھی جمرات کی رمی اطمینان و سکون کیساتھ کی
٭ ”آرامکو“ کے حصص فروخت کئے جائیں گے، پروگرام منسوخ نہیں ہوا، وزیر پیٹرولیم الفالح
٭ سعودی عرب کے حج انتظامات قابل تعریف ہیں، جی سی سی
٭ امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی
٭ سیکیورٹی اہلکاروں پر زبانی اور عملی تشدد کا سختی سے نوٹس لیا جائیگا، پبلک پراسیکیوٹر
٭ راستہ بھول جانے والے حجاج کو مطمئن کرنے اور رکھنے کیلئے 4500رضاکار 24گھنٹے مشغول
٭ صومالیہ سے حوثیوں کو بھیجے جانے والے 273دھماکہ خیز کنستر ضبط
٭ مغربی لیبیا میں چیک پوسٹ پر حملہ، 4افراد ہلاک
٭ امریکہ نے ہمارے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ دی، ترکی
٭٭٭٭٭٭٭٭