Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں جعلساز گروہ گرفتار

ریاض .... ریاض پولیس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ 7غیر ملکیوں پر مشتمل جرائم پیشہ گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ گروہ جعلی کرنسی اورجعلی دستاویزات کا دھندا کررہا تھا۔ اس میں مصر کے 3، چاڈ کے 2، شام اور سوڈان کا ایک، ایک شہری شامل تھا۔ ان میں 2پولیس کو پہلے سے جرائم میں مطلوب تھے۔ ان کے قبضے سے 172ہزار امریکی ڈالر اور 2لاکھ جعلی سعودی ریال برآمد ہوئے۔
 
 
 
 

شیئر: