کیرلہ کے سیلاب متاثرین کیلئے امیتابھ کا عطیہ
بالی وڈ کے اداکار امیتابھ نے کیرلہ کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 50 لاکھ سے زائدکی رقم عطیہ کردی۔ انہوں نے اپنے پرانے کپڑے اور دیگر استعمال شدہ اشیا ءبھی متاثرین کو بھجوادیں۔بالی وڈ اداکاروں کی جانب سے کیرلہ کے متاثرین کیلئے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔