Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

11ذی الحجہ کو 244ملین مکالمے

مکہ مکرمہ۔۔۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈنے اعلان کیا کہ 11ذی الحجہ کو مقامی اور انٹر نیشنل کالز 24.4ملین ہوئیں۔99فیصد سے زیادہ مکالمے کامیاب رہے۔ کمیونیکیشن بورڈ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال 34فیصد سے زیادہ کوائف کا حجم ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -ترک حاجی کی قوت گویائی بحال

شیئر: