Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ثول میں حادثہ ، 2ہلاک 6زخمی

جدہ۔۔۔۔ثول جدہ روڈ پر جمعہ کو صبح سویرے ہیبتناک ٹریفک حادثے میں2 شخص ہلاک ،6زخمی ہوگئے۔ جدہ میں ہلال احمر کے ترجمان عبداللہ ابوزید نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیاکہ حادثہ میں 2ہلاک 6زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر زخمیوں کی مرہم پٹی کرکے کنگ عبداللہ اسپتال میں داخل کرادیا۔
مزید پڑھیں:- - -11ذی الحجہ کو 244ملین مکالمے

شیئر: