”ہیپی پھر بھاگ جائیگی“ریلیز ہوگئی
بالی وڈ کی نئی فلم ' ہیپی پھر بھاگ جائیگی' ریلیز ہوگئی ۔اداکارہ سوناکشی سنہا نے اس میں مرکزی کردارادا کیا ہے ۔ فلم کو ہندوستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کیاگیاہے۔ہیپی پھر بھاگ جائیگی' کی دیگر کاسٹ میں جمی شیرگل،ڈیانا پنٹی' علی فضل اہم کرداراداکررہے ہیں۔یہ فلم 2016 ءکی فلم ' ہیپی بھاگ جائیگی' کا سیکوئل ہے۔