Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا اور نک جونس یتیم خانے میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنے منگیتر امریکی گلوکار نک جونس کےساتھ ایک یتیم خانے جا پہنچیں جہاں انہوں نے بچوں سے ملاقات کی۔ نک نے گیت گایا اور پرینکا نے بچوں کےساتھ اپنے فلمی گیت پر رقص بھی کیا۔امریکی گلوکار نک جونس پرینکا سے منگنی کیلئے حال ہی میں ممبئی آئے ہیں۔
 

شیئر: