Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

علی جہانگیر نیب میں پیش نہیں ہونگے

لاہور... امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر سرکاری مصروفیات کے باعث نیب میں پیش نہیں ہوں گے ۔نیب نے پاکستانی سفیر علی جہانگیر تفتیش کے لئے پیر کو طلب کیا تھا ۔علی جہانگیر نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کی ہے۔ ان کا وکیل نیب میں جواب داخل کرائے گا۔ امکان ہے علی جہانگیر اکتوبر میں خود نیب کے روبرو پیش ہوں گے ۔ واضح رہے کہ پہلے بھی نیب کو علی جہانگیر کے وکیل کی جانب سے تفصیلی جوابات جمع کرائے جا چکے ہیں ۔ 
مزید پڑھیں:امریکہ اور پاکستان میں نیا تنازع

شیئر: