Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دعائے مغفرت کی درخواست

مکہ مکرمہ ( محمدعامل عثمانی ) السعودیہ کے سابق آفیسر محمد سلیم صدیقی کا کراچی میں انتقال ہوگیا ۔ انکے صاحبزادے ہمدرد دواخانہ کے حکیم محمد فیصل صدیقی اور برادر عزیز کاشف صدیقی نے تمام حجاج کرام سے متوفی کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔

شیئر: